URDU QUOTES |
جب انا بے تحاشہ ہو
برداشت کے ساتھ حالات ضرور بدل جائیں گے بس ذرا اندر ہی
اندر مُسکرانے کی ضرورت ہے یہ ایک ایسا راز ہے
جواسکول یونیورسٹیوں اور دیگر
اداروں میں نہیں سکھایا جاتا
ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا کسی کو دھوکا نہ دینا
دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے، یہ کبھی نہیں مرتا گھوم کے ایک دن
واپس آپ کے پاس ہی آجاتا ہے کیونکہ اس کو اپنے ٹھکانے سے بہت محبت ہوتی ہے
URDU QUOTES |
اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے
لیکن جب تمہیں کسی کی بری بات بھی
بری نہ لگے تو سمجھ لینا
تمھیں اس سے محبت ہے
URDU QUOTES |
جب سورج غروب ہونے لگتا ہے
تو چھوٹے آدمیوں کے سائے
بھی بڑے ہو جاتے ہیں
URDU QUOTES |
ایک دن ہم ایک دوسرے کو یہ سوچ کر
کھو دیں گے کہ جب
وہ یاد نہیں کرتا تو میں
کیوں اسے یاد کروں
URDU QUOTES |
کتنا خوبصورت احساس ہے
کہ ہم اللہ سے اپنے دل کی بات کرتے ہیں
اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے لیکن پھر بھی
ہمیں سننا چاہتا ہے
URDU QUOTES |
صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا آسان ہے خود پیتے ہوئے پتہ چلتا ہے کہ ایک ایک قطرہ پینا کتنا مشکل ہے
URDU QUOTES |
وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی نہیں ملتا
URDU QUOTES |
دوسروں کی توقعات کے مطابق
زندگی بسر کرنے کی وجہ یہ ہوتی ہے
کہ ہم ڈرتے ہیں کہیں وہ دوسرا ہم کو چھوڑ
نا دیں
URDU QUOTES |
خاموشی ایک دنیا ہے اس میں اگر آپ داخل ہوسکتے ہیں تو پھر آپ اس کا مزہ لے سکتے ہیں
اور تجربہ یہ اندازہ کرنا تو سکھا ہی
دیتا ہے کہ کون دل سے کچھ
کہہ رہا ہے اور کون صرف زبان سے
URDU QUOTES |
زندگی کچھ ایسی بے معنی ہو گئی ہے کہ انسانوں سے تعلقات ٹوٹتے
جا رہے ہیں اور اپنوں سے بہت دور ہوتے جا رہے ہیں
URDU QUOTES |
URDU QUOTES |
URDU QUOTES |
URDU QUOTES |
URDU QUOTES |
URDU QUOTES |
انسان جس شخص کے لئے دل سے مخلص ہو وہ اس کو دکھ دیتا ہے
لوگ اچھی سیرت کے بجائے اچھی صورت کو ترجیح دیتے ہیں
URDU QUOTES |
کوئی چیز آپ کو اتنی خوشی نہیں دے سکتی
جو خوشی آپ کو کسی روتے ہوئے کی مسکراہٹ دے سکتی
URDU QUOTES |
فاصلوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا جب یادیں خوشگوار ہو تو اچھے لوگ دل کی دھڑکن کی طرح ہوتے ہیں
URDU QUOTES |
URDU QUOTES |
URDU QUOTES |
اگر تم ہارو گے نہیں تو تم کبھی
بھی جیت کا مزہ نہیں لے سکتے
URDU QUOTES |
جاھل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو
جاھل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے
ڈھیر لگا رکھے ہوں مگر اپنے ضرف میں
وصعت لہجے میں نرمی اور
طبیعت میں انکساری
نہ پیدا کر پایا ہو
URDU QUOTES |
کوئی خوشی کوئی رشتہ کوئی جذبہ کبھی مشکل نہیں ہوتا
ان کے بھی پاؤں ہوتے ہیں بس ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کر کبھی یہ بھاگ کر قریب آجاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور چلے جاتے ہیں
URDU QUOTES |
خدا کے چنے ہوئے لوگ ہی
دوسروں کے درد چنتے ہیں
یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں
0 Comments